News

خاوند نے دوسری کو پہلی بیوی کی قبر پر لے جاکر ذبح کر دیا انتہائی دلخراش داستان

Google+ Pinterest LinkedIn Tumblr

غیرت کے نام پر انوکھا قتل،چو ہنگ میں شوہر نے بیوی کو پہلی بیوی کی قبر پر لے جا کر ذبح کر دیا۔پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں غیرت کے نام پر ایک اورانوکھا قتل دیکھنے کو ملا۔ بائیس سالہ سونیا کے شوہررشید نے اپنی بیوی کے ماموں اورخالو کیساتھ مل کربیوی کو پیر بھولے

شاہ قبرستان لے جاکر اپنی پہلی بیوی کی قبر پر زبردستی لٹایا اور تیز دھار آلہ سے ذبح کردیا۔پولیس نے قبرستان پہنچ کر تحقیقات کاآغازکردیااور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے

جناح ہسپتال مردہ خا نہ میں منتقل کردیا۔پولیس کاکہناہے کہ 70 سالہ رشید نے پہلی بیوی کے انتقال کے بعدسونیا سے دوسری شادی کی۔ سونیااپنے شوہررشید سے خلع مانگ رہی تھی جس پر جھگڑاہوا۔رشید سے سونیاکے ماموں آصف اور خالو اشرف کیساتھ مل کر اپنی بیوی کو ذبح کر دیا۔پولیس نے سونیا کے شوہر کو گرفتار کر لیاہے جبکہ شریک ملزمان خالو اور ماموں فرار ہیں۔

Comments As Facebook

comments

i Am a web developer, SEO expert, Online Mentor & marketer working for last 4 years on the internet and managing several successful websites. You can contact me via Email ,Twitter on Facebook.

Pin It
error: Content is protected !!